تلوار کا قبضہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ دستہ جو تلوار پکڑنے کے لیے اس کے اوپر کے سرے پر لگاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ دستہ جو تلوار پکڑنے کے لیے اس کے اوپر کے سرے پر لگاتے ہیں۔